- Hayat-o-Afkar |علامہ حمیدالدین فراہی۔ حیات و افکار (مقالات فراہی سیمینار)
Hayat-o-Afkar |علامہ حمیدالدین فراہی۔ حیات و افکار (مقالات فراہی سیمینار)
£15.00
£15.00
Unavailable
per item
یہ کتاب ان مقالات کا مجموعہ ہے جو ہندوپاک کے مختلف علمی وتحقیقی مراکز سے وابستہ اہل قلم نے انجمن طلبۂ قدیم مدرسۃ الاصلاح کی دعوت پر فراہی سیمینار (منعقدہ ۸-۱۰ اکتوبر ۱۹۹۱ء) میں پیش کرنے کے لیے لکھے تھے۔ اس میں کل ۲۸ مقالات ہیں۔امید ہے کہ یہ مجموعہ مولانا فراہیؒ کی حیات اور ان کے قرآنی افکار و خیالات اور خدمات کا تعارف کرانے میں معاون ہوگا۔
SKU:
Only 1 left!