- Other
- >
- Qanun-e-Itame Hajjat O Uskay Atkalaat (Dr. Irfan Shahzad) قانون اتمام حجت اور اس کے اطلاقات - ڈاکٹر عرفان شہزاد
Qanun-e-Itame Hajjat O Uskay Atkalaat (Dr. Irfan Shahzad) قانون اتمام حجت اور اس کے اطلاقات - ڈاکٹر عرفان شہزاد
£8.50
£8.50
Unavailable
per item
قانون اتمام حجت فکر فراہی کی دریافت ہے جس نے فہم قرآن اور فہم شریعت کی نئی جہات متعارف کرائیں ہیں۔ یہ کتاب قانون اتمام حجت کے تعارف ، تفہیم، اس کے اطلاقات اور اس پر ہونے والے اب تک کے تقریباً تمام سنجیدہ مباحث، اعتراضات اور سوالات کے علمی و تحقیقی جائزے اور تبصروں پر مشتمل ہے۔ تمام مباحث کو قرآن مجید، احادیث، بائیبل اور تاریخ کی سان پر پرکھ کر پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کے مشمولات میں قاری کو اپنے سوالات اوراشکالات سے متعلق مواد بھی مل سکتا ہے، جس تک براہ راست رسائی کے لیے فہرست کے عنوانات سے مدد لی جا سکتی ہے
SKU: