- Other
- >
- Ham per mushkeliyan kyun aati hain? ہم پر مشکلیں کیوں آتی ہیں؟
Ham per mushkeliyan kyun aati hain? ہم پر مشکلیں کیوں آتی ہیں؟
£5.00
£5.00
Unavailable
per item
By Dr. Sajid Hameed
معالم السبیل کے نام سے اس سلسلۂ تصانیف کا آغاز میں نے اپنی خانقاہ کی علمی ضرورتوں کے لیے کیا ہے، جس سے انسانی مزاج و نفسیات (شاکلہ ) کی تربیت و اصلاح مقصود ہے ۔اس کی طباعت کے لیے میں ’’المورد‘‘ کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری اس تحریر کو شائع کرنے کے لیے قبول کیا۔
SKU: