- Other
- >
- Fahm-e-Din By Rafi Mufti
Fahm-e-Din By Rafi Mufti
£8.50
£8.50
Unavailable
per item
یہ کتاب جناب محمد رفیع مفتی صاحب کے متفرق مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ مضامین دین اور اس کی دعوت کے بعض پہلووں کی شرح و وضاحت میں وقتاً فوقتاًلکھے گئے ہیں۔ مصنف نے انھیں ترتیب دیتے ہوئے زمانۂ تحریر کے بجائے موضوع تحریر کا لحاظ کیا ہے۔ اس وجہ سے ان میں بہت حد تک ربط و نظم پیدا ہو گیا ہے اور یہ ایک سلسلۂ کلام کے مختلف اجزا محسوس ہوتے ہیں۔
SKU:
Only 1 left!